\v 12 ۔تُو نے کیوں اُس کی باڑوں کو توڑ ڈالا۔
تاکہ سب راہ گیراُس کے انگوُر توڑیں۔ \v 13 ۔جنگلی سور اُسے برباد کریں۔
اَور وحشی چِرندے اُسے کھا جائیں۔