\v 7 ۔اَے لشکروں کے خُدا۔ ہمیں بَحال کر۔
اَور اپنے چہرے کا نُور چمکا تاکہ ہم بچ جائیں۔ \v 8 ۔تُو مِصؔر سے ایک تاک لایا۔
تُو نے غیر قوموں کو اُکھاڑ کر اُسے لگایا۔