ur_psa_text_ulb/80/01.txt

6 lines
633 B
Plaintext

\c 80 میر مغّنی کےلئے۔ بطرز"شوشنیم عیدوت"از آسفؔ۔ مزمُور۔ \v 1 ۔اَے اِسرؔائیل کے چوپان۔
تُو جو گلّے کی مانند یُوسؔف کو لے چلتا ہَے۔ سُن لے۔
تُو جو کرُّوبیوں پر تخت نشِین ہَے۔ \v 2 ۔اِفرؔائیم اَور بنیمین اَور مَنؔسّی کے سامنے جَلوہ گر ہو۔
اپنی قُوّت کو بیدار کر۔
اَور ہمیں بچانے کو آ۔ \v 3 ۔اَے خُدا۔ہمیں بَحال کر۔
اَور اپنے چہرے کا نُور چمکا تاکہ ہم بچ جائیں۔