ur_psa_text_ulb/79/01.txt

5 lines
733 B
Plaintext

\c 79 [ مزمُور۔ از آسفؔ] \v 1 ۔اے خدا۔ غیر قومیں تیری میراث میں داخل ہو گئی ہیں۔
اُنہوں نے تیری مُقدّس ہَیکل کو ناپاک کر دِیا ہَے۔
اُنہوں نے یرُو شلِیؔم کوکھنڈر بنا دِیا ہَے۔ \v 2 ۔اُنہوں نے تیرے بندوں کی نعشوں کو آسمان کے پرندوں کی۔
اَور تیرے مُقدّسوں کے گوشت کو زمین کے درِندوں کی خُوراک بنا دِیا ہَے۔ \v 3 ۔اُنہوں نے اُن کا خُون یرُوشلیِؔم کے گرِد گو یا پانی بہا دِیا ہَے۔
اَور کوئی نہیں پایا گیا جو اُنہیں دفن کرے۔