4 lines
546 B
Plaintext
4 lines
546 B
Plaintext
\c 74 مَشکِیل۔ از آسفؔ \v 1 ۔اَے خُدا تُو نےہمیشہ کے لئے کیوں ترک کر دِیا ہَے؟
|
|
تیری چراگاہ کی بھیڑوں پر تیرا غضب کیوں سُلک رہا ہَے؟ \v 2 ۔اپنی اُس جماعت کو یاد کر جِسے تُو نے قدیم سے قائم کِیا ہَے۔
|
|
اُس قبیلے کو جِسے تُو نے اپنی مِیرَاث ہونے کے لئے چھُڑایا ہَے۔
|
|
اُس کوہِ صیون کو جِسے تُو نے جائے سکوُنت بنایا ہَے۔ |