\v 23 ۔پر مَیں ہر وقت تیرے ساتھ رہُوں گا۔
تُو نے میرا دہنا ہاتھ پکڑ رکھّا تھا۔ \v 24 ۔تُو اپنی مصلحت سے میری ہدایت کرے گا۔
اَور آخرِ کار مُجھے جلال میں قُبول کرے گا۔