5 lines
566 B
Plaintext
5 lines
566 B
Plaintext
\c 63 ( زبور از داؤد۔ جس وقت وہ دشتِ یہُودؔاہ میں تھا) \v 1 ۔ اَے خُدا ۔تُو میرا خُدا ہَے۔
|
||
مَیں سَرگرمی سے تیری تلاش میں ہُوں۔
|
||
اُس خشک اَور پیاسی زمین کی مانند جہاں پانی نہیں ہوتا۔
|
||
میری جان تیری پیاسی اَور میرا جسم تیرا مُشتاق ہَے۔ \v 2 ۔ مَیں اسی طرح مَقدِس میں تُجھے تاکتا ہُوں۔
|
||
تاکہ تیری قُدرت اَور تیرے جلال کو دیکھُوں۔ |