6 lines
545 B
Plaintext
6 lines
545 B
Plaintext
\v 12 ۔ اگر کوئی دُشمن مُجھے ملامت کرتا۔
|
||
تو مَیں اُسے ضُرور بر داشت کر لیتا ۔
|
||
اگر کوئی جو مُجھ سے نفرت کرتا میرے خلاف تکبُّر کرتا ۔
|
||
تو مَیں اُس چھُپ جاتا۔ \v 13 ۔ مگر وہ تُو ہی تھا۔ میرا ہمدم۔
|
||
میر ا رفیق ۔اَور میرا دِلی دوست ! \v 14 ۔ جس کی ہم نشینی مُجھے دِل پسند تھی۔
|
||
ہم خُدا کے گھر میں مجمع جشن کے ساتھ چلتے تھے۔ |