This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 11 ۔لیکن حلیم زمین کے وارِث ہوں گے۔
اَور سلامتی کی فراوانی سے لذّت حاصِل کریں گے۔ \v 12 ۔(ز)۔ شریر صادِق کےخلاف بند شیں باندھتا ۔
اَور اُس پر دانت پِیستا ہَے۔ \v 13 ۔ خُداوند اُس پر ہنستا ہَے۔