4 lines
517 B
Plaintext
4 lines
517 B
Plaintext
\v 7 ۔(ز)۔ دیکھ مسکین نے دُہائی دی تو خُداوند نے سُن لی۔
|
||
اَور اُس کی سب مصائب سے اُسے چھُڑایا۔ \v 8 ۔(ح)۔ خُداوند کا فِرشتہ اُن کی چاروں طرف۔
|
||
خَیمہ زَن ہو کر اُنہیں چھُڑاتا ہَے ۔ جو اُس سے ڈرتے ہَیں۔ \v 9 ۔( ط)۔ چکھو اَور دیکھو کہ خُداوند کیسا بھلا ہَے۔
|
||
مُبارَک ہَے وہ آدمی جو اُس کی پناہ لیتا ہَے۔ |