This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\c 33 \v 1 ۔ اَے صادِقو خُداوند میں نہایت شادمان ہو۔
راستبازوں کو حمد سرائی زیبا ہَے۔ \v 2 ۔ بربط کے ساتھ خُداوند کا شکُر کرو۔
دس تار کی سارِنگی کے ساتھ اُس کی حمد سرائی کرو۔ \v 3 ۔ اُس کے لئے ایک نیا گیت گاؤ۔
بُلند آواز سے گاؤ اَور مہارت سے بجاؤ۔