ur_psa_text_ulb/119/01.txt

3 lines
330 B
Plaintext

\c 119 \v 1 ۔مُبارَک ہَیں وہ جن کی راہیں بے الزام ہَیں۔
اَور خُداوند کی شریعت پر چلتے ہَیں۔ \v 2 ۔مُبارَک ہَیں وہ جو اُس کی شہادتوں کو مانتے ہَیں۔
اَور اپنے سارے دِل سے اُس کی تلاش کرتے ہَیں۔