ur_psa_text_ulb/110/05.txt

4 lines
285 B
Plaintext

\v 5 ۔خُداوند تیرے دہنے ہاتھ پر۔
اپنے غضب کے دِن بادشاہوں کو کُچلے گا۔ \v 6 ۔وہ قوموں کی عدالت کرے گا۔
وہ لاشوں کے ڈھیر لگا دے گا۔
وہ وسیع زمین پر سروں کو کُچلے گا۔