ur_psa_text_ulb/107/36.txt

4 lines
461 B
Plaintext

\v 36 ۔اَور وہاں بُھوکوں کو بسا دیتا ہَے۔
اَور وہ رہنے کے لئے شہر بناتے ہَیں۔ \v 37 ۔اَور کھیت بوتے اور تاکِستان لگاتے ہَیں۔
اَور اُن کی پیداوار حاصِل کرتے ہَیں۔ \v 38 ۔اَور وہ اُنہیں برکت دیتا ہَے اَور وہ بُہت بڑھ جاتے ہَیں۔
اَور وہ اُنہیں بکثرت مواشی بخشتا ہَے۔