ur_psa_text_ulb/105/34.txt

4 lines
457 B
Plaintext

\v 34 ۔اُس نے حُکم فرمایا تو ٹِڈّیاں آگئیں۔
اَور مَلخ بھی جو شُمار سے باہر رہے۔ \v 35 ۔وہ اُن کی زمین کی سب نباتات کو چَٹ کرگئے۔
اَور اُن کے کھیتوں کا پھَل کھا گئے۔ \v 36 ۔اَور اُس نے اُن کے مُلک کے سب اُن پہلوٹھوں کو مارا۔
جو اُن کی پُوری شہزوری کے پہلے پھَل تھے۔