ur_psa_text_ulb/105/20.txt

5 lines
620 B
Plaintext

\v 20 ۔بادشاہ نے حُکم بھیج کر اُسے رِہائی دی۔
اقوام کے حُکمران نے اُسے آزاد کِیا۔ \v 21 ۔اُس نے اُسے اپنے گھر کا مُختار۔
اور اَپنی ساری مِلکیّت پر حاکِم ٹھہرایا۔ \v 22 ۔تاکہ اپنے اِرادے کے مُطابِق اُس کے اُمراء کو تربیت دِلائے۔
اَور اُس کے بزُرگوں کو حِکمَت سِکھائے۔ \v 23 ۔پس۔ اِسرؔائیل مِصؔر میں داخِل ہُؤا۔
اَور یَعقُوبؔ مُلک ِ حاؔم میں مُسافِر رہا۔