ur_psa_text_ulb/105/04.txt

4 lines
454 B
Plaintext

\v 4 ۔خُداوند اَور اُس کی قُوّت کو طلب کرو۔
ہر وقت اُس کے چہرے کی تلاش کرو۔ \v 5 ۔اُس نے جو عجائبات کِئے ہَیں اُنہیں یاد رکھّو۔
اَور اُس کے کرشموں اَور اُس کے مُنہ کی قَضاؤں کوبھی۔ \v 6 ۔اَے اُس کے بندے اِبراہام کی نسل۔
اَے اُس کے برگُزیدے یَعقُوبؔ کی اولاد۔