ur_psa_text_ulb/104/27.txt

3 lines
305 B
Plaintext

\v 27 ۔یہ سب تیرے مُنتظِر ہَیں۔
کہ تو وقت پر اُنہیں خُوراک دے \v 28 ۔جب تُو اُنہیں دیتا ہَے تو وہ جمع کرتے ہَیں۔
جب تُو اپنا ہاتھ کھولتا ہَے تو وہ اچھّی چیزوں سے سیر ہوتے ہَیں۔