5 lines
517 B
Plaintext
5 lines
517 B
Plaintext
\v 6 ۔مُوسؔیٰ اَور ہارُوؔن اُس کے کاہِنوں میں سے ہَیں۔
|
|
اَور سمُوؔئیل اُن میں سے ہَے جو اُس کے نام کوپُکارتے تھے۔
|
|
وہ خُداوند کو پُکارتے تھے اَور یہ اُن کی سُن لیتا تھا۔ \v 7 ۔وہ بادل کے ستُون میں سے اُن سے کلام کرتا تھا۔
|
|
وہ اُس کی شہادتیں سُنتے تھے۔
|
|
اَور وہ قانون بھی جو اُس نے اُنہیں دِیا تھا۔ |