ur_psa_text_ulb/91/01.txt

3 lines
344 B
Plaintext

\c 91 \v 1 ۔اَے تُو جو حَق تعالیٰ کی پناہ میں رہتا ہَے۔
اَور قادِر مُطلِق کے سائے میں سکونت کرتا ہَے۔ \v 2 ۔خُداوند سے کہہ کہ"اَے میری جائے پناہ اَور میرے قِلعہ۔
اَے میرے خُدا جس پر میرا توکُّل ہَے۔"