ur_psa_text_ulb/75/09.txt

7 lines
642 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۔کیونکہ خُداوند کے ہاتھ میں ایک ایسا جام ہَے
جو مَے سے لبریز اَور آمیزش سے معمُور ہَے۔
اور وہ اُسی میں سے اُنڈیلتا ہَے۔ وہ اُسے تلچھٹ تک کھینچ لیں گے۔
زمین کے تمام شریر پئیں گے۔ \v 10 ۔پر میں تو ہمیشہ تک شادمانی کرتا رہُوں گا۔
مَیں یَعقُوبؔ کے خُدا کی مَدح سرائی کرُوں گا۔
11۔مَیں تمام شریروں کے سِینگ کاٹ ڈالوں گا۔
لیکن صادِقوں کے سِینگ بُلند کِئے جائیں گے۔