6 lines
543 B
Plaintext
6 lines
543 B
Plaintext
\v 12 ۔ تُو اَے خُداوند اپنی رحمتیں مُجھ سے روک نہ رکھّ۔
|
||
تیری شفقت اَور تیری سچّائی ہر وقت میری حفاظت کریں۔ \v 13 ۔ کیونکہ بے شُمار بَدیوں نے مُجھے گھیر لِیا ہَے۔
|
||
میرے گُناہوں نے مُجھے آ پکڑا یہاں تک کہ مَیں دیکھ نہیں سکتا۔
|
||
وہ میرے سے کے بالوں سے بھی زیادہ ہَیں۔
|
||
سو میرا دِل ٹوٹ گیا ہَے۔
|
||
الٰہی مدد کے لئے دُعا |