5 lines
518 B
Plaintext
5 lines
518 B
Plaintext
\v 10 ۔ مَیں نے بڑی محِفل میں صداقت کی بشارت دی ہَے۔
|
||
دیکھ۔ اَ ے خُداوند تُو جانتا ہَے ۔ مَیں نے اپنے لبوں کو بند نہیں رکھّا۔ \v 11 ۔ مَیں نے تیری صداقت اپنے دِل میں چھُپا نہیں رکھّی۔
|
||
بلکہ تیری وفاداری اَور تیری نجات کابیان کِیا ہَے۔
|
||
مَیں نے بڑی محفل سے۔
|
||
تیری شفقت اَور سچّائی پوشیدہ نہیں رکھّی۔ |