ur_psa_text_ulb/40/07.txt

5 lines
567 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔قُر بانی یا نذ رانہ تُو نے نہیں چاہا۔
لیکن تُو نے میرے کان کھولے ہَیں۔
سوختنی قُربانی یا خطا کی قربانی تو نے طلب نہیں کی۔ \v 8 ۔ تب مَیں نے کہا ۔دیکھ مَیں آیا ہُوں۔
کتاب کے طُور مار میں میری بابت لِکھا ہَے۔ \v 9 ۔ اَے میرے خُدا مَیں اِس میں خُوش ہُوں کہ تیری مرضی بجا لاؤُں۔
اَور تیری شریعت میرے قلب کے عین درمیان ہَے۔