7 lines
496 B
Plaintext
7 lines
496 B
Plaintext
\v 3 ۔ اَور اُس نے مُجھے ہلاکت کے گڑھے۔
|
||
اَور غلاظت کی دَلدَل سے نِکالا۔
|
||
اَور میرے پاؤں کو چٹان پر رکھّا۔
|
||
اَور میرے قدموں کو مُستحکم کِیا۔ \v 4 ۔ اُس نے ایک نیا گیت میرےمُنہ میں ڈالا۔
|
||
ہمارے خُدا کے لئے ایک ترانہ حمد۔
|
||
بہُتیرے دیکھیں گے اَور خوف کھائیں گے۔
|
||
خُداوند پر توکُّل کریں گے۔ |