This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 6 ۔ دیکھ تُو نے میری عُمر ایک دو بالِشت کی رکھّی ہَے۔
اَور میری زِندگی تیرے حضُور حقیر ہَے۔
ہر اِنسان کی ہستی فَقط دَم بھر کی ہَے ۔(سِلاہ) \v 7 ۔ اِنسان محض سایہ کی طرح پھِرتا ہَے۔
وہ فضول بے قرار ہوتا ہَے۔
وہ ذخیرہ کرتا ہَے اَور یہ نہیں جانتا کہ اُسے کون لے گا۔