ur_psa_text_ulb/26/01.txt

6 lines
534 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 26 \v 1 ۔( از داؤد)
اَے خُداوند میرا اِنصاف کر۔
کیونکہ مَیں اپنی بے گُنا ہی سے چلتا رہا ہُوں۔
اَور خُداوند پر توکّل کرتے ہوئے مَیں بے لغزش رہا ہُوں۔ \v 2 ۔ اَے خُداوند مُجھے جانچ اَور آزما۔
میرے دِل و دماغ کو پرکھ۔ \v 3 ۔ کیونکہ تیری رحمت میری آنکھوں کے سامنے ہَے۔
اَور مَیں تیری سچائی میں چلتا رہا ہُوں۔