|
\v 7 ۔یہ جلال کا بادشاہ کون ہَے؟
|
|
خُداوند ۔قوی اَور قادِر۔
|
|
خُداوند۔ جدل میں زور آور۔ \v 8 ۔اَے پھاٹکو اپنے سر بُلند کرو۔
|
|
اَے قدیم دروازو اُونچے ہو جاؤ۔
|
|
تاکہ جلال کا بادشاہ داخِل ہو۔
|
|
یہ جلال کا بادشاہ کون ہَے۔؟
|
|
لشکروں کا خُداوند۔
|
|
وہی جلال کا بادشاہ ہَے۔ (سِلاہ) |