5 lines
529 B
Plaintext
5 lines
529 B
Plaintext
\v 30 ۔کیونکہ تیری بدولت مَیں مُخالف گروہوں پر دھاوا کرتا ہُوں۔
|
||
اَور اپنے خُدا کی بدولت دِیوار پھاند جاتا ہُوں۔ \v 31 ۔ خُدا کی راہ کامل ہَے۔
|
||
خُدا وند کا کلام تایا ہُؤا ہَے۔
|
||
اپنے پاس کے تمام پناہ گیروں کی سِپر وہی ہَے۔ \v 32 ۔ سِوا ئے خُداوند کے اَور کون خُدا ہَے۔
|
||
ہمارے خُدا کے سِوا اَور کون چٹان ہَے۔ |