6 lines
497 B
Plaintext
6 lines
497 B
Plaintext
\v 7 ۔ مَیں نے اپنی مُصیبت میں خُداوند کا پُکارا۔
|
||
اَور مَیں اپنے خُدا کے پاس چلاّیا۔
|
||
اَور اُس نے اپنی ہیکل میں سے میری آواز سُن لی۔
|
||
اَور میری چلاّہٹ اُس کے کانوں میں پہُنچی۔ \v 8 ۔ تب زمین ہِلی اَور کانپ اُٹھی۔
|
||
پہاڑوں کی بُنیاد یں تھر تھرائیں۔
|
||
اَور لرزیں۔ کیونکہ اُس کا غضب بھڑکا۔ |