7 lines
730 B
Plaintext
7 lines
730 B
Plaintext
\v 8 ۔وہ دیہات کی کمِین گاہ میں بیٹھتا ہَے۔
|
||
وہ پوشیدہ مقاموں میں بے گناہ کو قتل کرتا ہَے۔
|
||
(ع) اُس کی آنکھیں مِسکین کی تاک میں ہَیں۔ \v 9 ۔ جیسے شیر ببر اپنے بھٹ میں۔
|
||
وہ ویسے ہی چھُپ کر کمین گاہ میں بیٹھتا ہَے۔
|
||
کمین گاہ میں بیٹھتا ہَے تاکہ بے کَس کو پکڑے۔
|
||
بے کَس کو پکڑ کر اُسے اپنے جال میں پھنسا لیتا ہَے۔ \v 10 ۔ (ص) وہ جھُکتا ہَے ۔وہ زمین پر لیٹتا ہَے۔
|
||
اَور بے کس اس کے پہلوانو ں کے ہاتھوں سے مارے جاتے ہَیں۔ |