ur_psa_text_ulb/03/07.txt

8 lines
583 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔مَیں لوگوں کے ہزاروں سے بھی نہیں ڈرُوں گا
جب کہ وہ میرے خلاف اِرد گِرد صف باندھتے ہَیں۔ \v 8 ۔ اُٹھ اَے خُداوند ۔
نجات خُداوند کی طرف سے ہے۔
مُجھے چھُڑا اَے میرے خُدا۔
کیونکہ تُو نے میرے سب مُخالفوں کو جبڑے پر مارا ہَے۔
تُو نے شریروں کے دانت توڑ ڈالے ہَیں۔
9۔ خُداوند کے پاس اِستخلاص ہَے۔
تیری اُمّت پر تیری برکت ہو۔(سِلاہ)