9 lines
728 B
Plaintext
9 lines
728 B
Plaintext
\v 11 ۔ اَے خُدا تُو اُنہیں تنبیہہ کر۔
|
||
وہ اپنے ہی مشوروں سے گِر پڑیں۔
|
||
اُن کے کثیر گُناہوں کے سبب سے اُنہیں خارِج کر دے
|
||
کیونکہ وہ تیرے خلاف سرکش بنے ہُوئے ہَیں۔ \v 12 ۔ مگر تیرے تمام پناہ گیر شادمانی کریں۔
|
||
وہ اَبد تک خُوشی سے للکاریں۔
|
||
اَور تُو اُن کی نِگہبانی کرے ۔اَور وہ تُجھ میں خُوش رہیں۔
|
||
جو تیرے نام کو عزیز رکھتے ہَیں۔
|
||
13۔ کیونکہ اَے خُداوند تُو صادق کو برکت دے گا۔
|
||
اَور اُسے کَرم سے سِپر کی طرح ڈھانپ لے گا۔ |