ur_psa_text_ulb/102/25.txt

4 lines
498 B
Plaintext

\v 25 ۔تُو نے قدیم سے دُنیا کی بُنیاد ڈالی۔
افلاک تیرے ہاتھوں کی صعنت ہَیں۔ \v 26 ۔یہ نیست ہو جائیں گے پر تُو باقی رہے گا۔
اَور تمام چیزیں پوشاک کی مانند بوسیدہ ہو جائیں گی۔
تُو اُنہیں لباس کی طرح بدلتا ہَے اَور وہ بدل جاتی ہَیں۔ \v 27 ۔پر تُو لاتبدیل ہَےاَور تیرے برسوں کا خاتمہ نہیں۔