ur_psa_text_ulb/102/21.txt

3 lines
277 B
Plaintext

\v 21 ۔تاکہ صیون میں خُداوند کے نام کا۔
اَور یرُوشلیِؔم میں اُس کی تعریف کا بیان ہو۔ \v 22 ۔جب اقوام اَور ممُلکتیں سب فراہم ہو ں گی۔
تاکہ خُداوند کی خدمت کریں۔