ur_psa_text_ulb/102/19.txt

3 lines
297 B
Plaintext

\v 19 ۔کیونکہ خُداوند نے اپنے بُلند مَقدِس سے نظر کی ہَے۔
اَور آسمان پر سے اُس نے زمین کو دیکھا ہَے۔ \v 20 ۔تاکہ قیدیوں کی آہیں سُنے۔
اَور مَوت کے وارِثوں کو رِہائی بخشے۔