ur_psa_text_ulb/98/03.txt

5 lines
387 B
Plaintext

\v 3 ۔اُس نے اِسرؔائیل کے گھرانے کی خاطِر۔
اپنی رحمت اَور وفا یاد فرمائی ہَے۔
زمین کی تمام حَدُود نے۔
ہمارے خُدا کی نجات دیکھی ہَے۔ \v 4 ۔اَے تمام اہلِ زمین خُداوند کے لئے للکارو۔
شادمانی اَور خُوشی اَور مدح سرائی کرو۔