9 lines
738 B
Plaintext
9 lines
738 B
Plaintext
\v 12 ۔ تقصیر کے باعِث تنبیہہ کرکے تُو اِنسان کی تادِیب کرتا ہَے۔
|
||
تو اُس کی مرغُوب چیزیں پتنگے کی طرح تلف کرتا ہَے۔
|
||
ہر اِنسان فَقط دَم ہی ہَے۔( سِلاہ) \v 13 ۔ اَے خُداوند میری دُعا سُن۔
|
||
اَور میری فریاد مَیں کان لگا۔
|
||
میرے آنسوؤں کو دیکھ کر خاموش نہ رہ۔
|
||
کیونکہ مَیں تیرے سامنے پردیسی۔
|
||
اَور اپنے تمام آباء کی طرح مُسافِر ہُوں۔
|
||
14۔ اپنی نِگاہ مُجھ سے ہٹا لے تاکہ مَیں دَم لے لُوں۔
|
||
پیشتر اِس کے کہ مرجاؤں اَور نیست ہو جاؤں۔ |