7 lines
538 B
Plaintext
7 lines
538 B
Plaintext
\v 5 ۔مَیں نے تیرے پاس اپنے گُناہ کا اِقرار کِیا۔
|
||
اَور اپنا قصُور نہیں چھُپایا۔
|
||
مَیں نے کہا کہ مَیں خُداوند کےآگے اپنے گُناہ کا اعتراف کرتا ہُوں۔
|
||
اَور تُو نے میری خطا کی بَدی بخش دی۔ ( سِلاہ ) \v 6 ۔ اِس لئے ہر ایک دیندار۔
|
||
تنگی کے وقت تُجھ سے دُعا کرے گا۔
|
||
جب بڑا سیلاب ہوگا۔
|
||
تو وہ بھی اُس تک نہیں پہُنچے گا۔ |