5 lines
582 B
Plaintext
5 lines
582 B
Plaintext
\v 6 ۔خُداوند مُبارَک ہو کیونکہ اُس نے میری مِنّت کی آواز سُن لی ہَے۔ \v 7 ۔خُداوند ۔ جو میری قُوّت اَور میری سِپر ہَے۔
|
||
اُس پر میرےدِل نے تو کُّل کِیا ہَے۔ اَور مُجھے مدد ملی ہَے۔
|
||
اِس لیے میر ادِل شادمان ہَے۔
|
||
اَور مَیں اپنے گیت سے اُس کی حمد کرتا ہُوں۔ \v 8 ۔خُداوند اپنی اُمّت کی قُوّت ہَے۔
|
||
وہ اپنے ممسُوح کے لئے نجات کا قلعہ ہَے۔ |