ur_psa_text_ulb/121/01.txt

3 lines
272 B
Plaintext

\c 121 ] نشیدِ دَرج[ \v 1 ۔مَیں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اُٹھاتا ہُوں۔
میری مدد کہاں سے آئے گی؟ \v 2 ۔میر ی مدد خُداوند سے ہَے۔
جس نے آسمان اَور زمین کو بنایا۔