4 lines
483 B
Plaintext
4 lines
483 B
Plaintext
\v 38 ۔لیکن تُو نے رَدّ کر دِیا ہَے اَور حقِیر جانا ہَے۔
|
|
اَور اپنے ممسُوح پر غضب ناک ہُؤا ہَے۔ \v 39 ۔تُو نے اپنے بندے کا عہد بَرطرف کر دِیا ہَے۔
|
|
تُو نے اُس کاتاج خاک میں مِلا دِیا ہَے۔ \v 40 ۔تُو نے اُس کی تمام فصِیلیں توڑ ڈالی ہَیں۔
|
|
تُو نے اُس کے قِلعوں کو وِیران کر دِیا ہَے۔ |