ur_psa_text_ulb/86/15.txt

6 lines
633 B
Plaintext

\v 15 ۔پر تُو اَے خُداوند خُدائے کریم و رحیم۔
بے حد صابر۔ بے حد شفیق اَور وفادار ہَے۔ \v 16 ۔میری طرف مُتوجہّ ہو اَور مُجھ پر رحم کر۔
اپنے خادم کو اپنی توانائی بخش۔
اَور اپنی بندی کے بیٹے کو نجات دے۔ \v 17 ۔مُجھے اپنے کرم کا کوئی نِشان دِکھا۔
تاکہ مُجھے نفرت کرنے والے دیکھ کر شرمندہ ہوں۔
اِس لئے کہ تُو نے اَے خُداوند میری مدد کی ہَے اَور مُجھے تسلّی بخشی ہَے۔