ur_psa_text_ulb/84/07.txt

7 lines
713 B
Plaintext

\v 7 ۔وہ قُوّت سے قُوّت تک چلتے جائیں گے۔
وہ صیون میں خُداؤں کے خُدا کو دیکھیں گے۔ \v 8 ۔اَے ربُّ الافواج۔ میری دُعا سُن۔
اَے یَعقُوبؔ کے خُدا۔ کان لگا۔ (سِلاہ) \v 9 ۔اَے خُدا ہماری سِپر کو دیکھ۔
اَور اپنے ممُسوح کے چہرے پر نِگاہ کر۔ \v 10 ۔یقیناً تیری بارگاہوں میں ایک دِن۔
کِسی اَور جگہ کے ہزار سے بہتر ہَیں۔
شیروں کے خَیموں میں رہنے کی نِسبت۔
اپنے خُدا کے گھر کی دہلیز پر کھڑا ہونا مُجھے زیادہ پسند ہَے۔