5 lines
531 B
Plaintext
5 lines
531 B
Plaintext
\v 17 ۔تیرا ہاتھ تیرے دہنے ہاتھ کی طرف کے انسان پر ہو۔
|
|
یعنی اُس اِبن اِنسان پر جِسے تُو نے اپنے لئے مضبُوط کِیا ہَے۔ \v 18 ۔پھر ہم تُجھ سے برگشتہ نہ ہوں گے۔
|
|
تُو ہمیں زِندہ بچائے رکھّ۔ اَور ہم تیرا نام لِیا کریں گے۔
|
|
اَے خُداوند لشکروں کےخُدا ہمیں بَحال کر۔
|
|
اور اپنے چہرے کا نُور چمکا تاکہ ہم بچ جائیں۔ |