4 lines
484 B
Plaintext
4 lines
484 B
Plaintext
\v 20 ۔ ملامت کی وجہ سے میرا دِل ٹوٹ گیا ہَے ۔مَیں اُداس ہُؤا ہُوں۔
|
||
مَیں مُنتظر رہا کہ کوئی ہمدردی کرے۔ پر کوئی نہ تھا۔
|
||
یا کہ کوئی مُجھے تسلّی دے۔ مگر کوئی نہ ملا۔ \v 21 ۔ اَور اُنہوں نے میری خُوراک میں اندر رائین ( کڑوا پھل) مِلایا۔
|
||
اَور جب مَیں پیاسا تھا تو مُجھے سرکا پلایا۔ |