This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 3 ۔ماں کے بطن ہی سے شریر کج رفتار ہوتے آئے ہَیں۔
رحِم ہی سے جھُوٹ بولنے والے گُمراہ ہوتے آئے ہَیں۔ \v 4 ۔ اُن کا زہر سانپ کا زہر ہَے۔
اُس بہَرے اَفعی کے زہر کی طرح جو کان بند رکھتا ہَے۔ \v 5 ۔تاکہ سپیروں کی آواز۔