ur_psa_text_ulb/43/03.txt

5 lines
517 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۔ اپنا نُور اَور اپنی سچّائی ظاہر کر کہ وہ میری رہبری کریں۔
وہ مُجھے تیرے کوہِ مُقدّس اَور تیرے مسکنوں تک پہُنچا دیں۔ \v 4 ۔ تب مَیں خُدا کی قربان گاہ کے پاس جاؤں گا۔
ہاں خُدا کے پاس جو میری خُوشی اَور میری شادمانی ہَے۔
اَو مَیں بربط بجاتے ہوئے تیری حمد کرُوں گا۔
اَے خُدا ۔اَے میرے خُدا۔