4 lines
497 B
Plaintext
4 lines
497 B
Plaintext
\v 8 ۔(ہ)۔ غُصّے سے باز آ۔ اَور غضب کو چھوڑ دے۔
|
||
بے زار نہ ہو۔ ورنہ تُجھ سے بَدی ہوگی۔ \v 9 ۔ کیونکہ بَدکر دار کاٹ ڈالے جائیں گے۔
|
||
پر جِن کا توکّل خُداوند پر ہَے وہ زمین کے وارِث ہوں گے۔ \v 10 ۔(و)۔ تھوڑی ہی دیر میں شریر نابُود ہو جائے گا۔
|
||
تَو اُس کی جگہ کو غور سے دیکھے گا مگر وہ نہیں ہوگا۔ |