4 lines
488 B
Plaintext
4 lines
488 B
Plaintext
\v 4 ۔ (ج)۔ میرے ساتھ مِل کر خُداوند کی تعظیم کرو۔
|
||
ہم مِل کر اُس کے نام کی تمجِید کریں۔ \v 5 ۔ (د)۔ مَیں خُداوند کا طالِب ہُؤا اَور اُس نے میری سُن لی۔
|
||
اَور اُس نے مُجھے ہر خوف سے چھُڑایا۔ \v 6 ۔(ہ)۔ تُم اُس کی طرف نِگاہ کرو تاکہ مُنوّر ہو جاؤ۔
|
||
اَور تُمہارے چہرے پر شرمِندگی نہ آئے۔ |